اداکارہ دیپیکا پڈوکون سے نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے تفشیش کا آغاز کیا
ممبئی: 26 ستمبر (یو این آئی )اداکارہ دیپیکا پڈوکون سے نارکوٹکس کنٹرول بیورو نے اپنی تفشیش کا آغاز کیا۔
اداکار سوشانت سنگھ راجپوت کی موت کی جاری تحقیقات کے معاملے میں طلب کی گئ اداکارہ اپنا بیان درج کرانے آج صبح این سی بی کے قلابہ نامی علاقےمیں واقع گیسٹ ہاوس پہونچی تھی جہاں تفشیشی ایجنسی کے افسران خیمہ زن ھیں
نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے دفتر کے باہر پولیس کا سخت بندوبست لگایا گیا ہے اور رکاوٹیں بھی لگائی گئی ہیں۔