سلمان خان اور اکشے کمار کا شادی میں رقص، تقریب کو یادگار بنا دیا

ممبئی۔فروری۔سلمان خان اور اکشے کمار نے دہلی میں ہونے والی ایک شادی میں رقص کرکے تقریب کو یادگار بنا دیا۔اکشے کمار کْرتا شلوار پہنے ہوئے تھے جبکہ سلمان ہمیشہ کی طرح اسٹائلش نظر آنے کیلئے پینٹ شرٹ زیب تن کیے ہوئے تھے۔انسٹاگرام پر ایک شوبز فوٹوگرافر نے دونوں کے رقص سمیت چند دیگر ویڈیو کلپس شیئر کی ہیں۔فلم نگری میں اکشے کمار عمران ہاشمی کے ساتھ ’سیلفی‘ میں نظر آئیں گے۔سلمان خان کی نئی فلم ’کسی کا بھائی کسی کی جان‘ رواں برس عیدالفطر پر ریلیز ہوگی۔

Related Articles