نارائن رانے نے جی 20-کانفرنس کی جگہ پر نمائش کا دورہ کیا

پونے،جنوری۔مرکزی وزیر برائے مائیکرو، اسمال اینڈ میڈیم انٹر پرائززنارائن رانے نے پیر کو یہاں جی20-میٹنگ پر نمائشی ہال کا دورہ کیا۔مسٹر رانے نے مختلف ہال میں نمائش کا موضوع کے بارے میں پوچھ گچھ کی ۔ ’موٹے اناج کا خصوصی سال2023-‘کے موقع پر حکومت موٹے اناج جیسے باجرہ ، جوار، راگی ، جن میں زیادہ غذائی اجزاءیوتے ہیں ، کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ جی20-میٹنگ کی جگہ موٹے اناج کی اہمیت کے بارے میں بتایا گیا۔انھوں نے موٹے اناج اور ان سے بنے پروسیسٹر پیداوار کی خصوصی معلومات حاصل کی۔ انھوں نے ریاست میں سیاحت کو بڑھاوا دینے کے لئے مہاراشٹر سیاحت ترقی بورڈ کے ذریعے سیاحی سرگرمیوں ، ٹور پیکیجوں پر ایک پریزینٹیشن بھی دیکھی۔اس موقع پر ڈویژنل کمشنر سوربھ راو¿ ، پونے نگر نگم کمشنر وکرم کمار، کلکٹر ڈاکٹر راجیس دیشمکھ سمیت دیگر موجود رہے۔

Related Articles