پی ٹی اوشا آئی او اے کی پہلی خاتون صدر بنیں

نئی دہلی، دسمبر۔لیجنڈری ایتھلیٹ پی ٹی اوشا ہفتہ کو انڈین اولمپک ایسوسی ایشن (آئی او اے) کی گورننگ باڈی کے انتخابات کے دوران باضابطہ طور پر۔پہلی خاتون صدر منتخب ہوئیں۔ متعدد ایشیائی کھیلوں کی طلائی تمغہ جیتنے والی اوشا کو اعلیٰ عہدے کے لیے بلا مقابلہ منتخب قرار دیا گیا۔ آپ کو بتا دیں کہ یہ انتخابات سپریم کورٹ کے مقرر کردہ جج ریٹائرڈ ایل ناگیشور راؤ کی نگرانی میں ہوئے تھے۔

Related Articles