جنوبی افریقا کے ورلڈکپ سے باہر ہونے پر روسو نے کیا کہا؟
سڈنی-نومبر۔جنوبی افریقی کرکٹر رائلی روسو نے ورلڈکپ سے باہر ہونے کے بعد ٹوئٹر پربیان جاری کیا ہے۔جنوبی افریقی کرکٹر رائلی روسو نے اپنی ٹیم کی کٹ کو زیب تن کرنا اورورلڈکپ میں ورلڈ کلاس کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنا اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔روسو نے ورلڈکپ سے باہر ہونے پر افسوس کا اظہار کیا اور اسے بدقسمتی قرار دیا۔