وزیر اعظم دو روزہ دورے پر اتراکھنڈ پہنچے

دہر ہ دون، اکتوبر۔وزیر اعظم نریندر مودی جمعہ کی صبح ایک خصوصی طیارے سے اتراکھنڈ کے جولی گرانٹ ہوائی اڈے پر پہنچے۔یہاں دو روزہ دورے پر آئے مسٹرمودی کا ہوائی اڈے پر اتراکھنڈ کے گورنر لیفٹیننٹ جنرل گرمیت سنگھ (ریٹائرڈ)، وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی، مرکزی وزیر مملکت برائے دفاع اجے بھٹ اور دیگر معززین نے استقبال کیا۔ اس کے بعد وزیر اعظم فوج کے ایک خصوصی ہیلی کاپٹر میں کیدارناتھ دھام کے لیے روانہ ہوگئے۔

Related Articles