یاسر شاہ پانچویں نمبر پر

کراچی،جولائی.گال میں دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں لیگ اسپنر یاسر شاہ نے83رنز دے کر تین وکٹ حاصل کئے۔یاسر شاہ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے رائٹ آرم لیگ ا سپنرز میں اب پانچویں نمبر پر آ چکے ہیں۔ اْن کی وکٹوں کی تعداد 243ہو چکی ہے۔ ان سے اوپر اب شین وارن (708)، انیل کمبلے(619)، دانش کنیریا (261) اور رچی بینو (248) ہیں۔

 

Related Articles