کورونا سے معیشت متاثر، کویت لے کر آرہا ہے نیا قانون، آٹھ لاکھ سے زائد ہندوستانیوں کے ویزہ پر بحران کے بادل

نئی دہلی : کورونا  وبا کے دور میں پوری دنیا میں  کہرام  مچ گیا ہےاور اب بھی اس سے کوئی راحت ملنے کی امید نہیں ہے ۔ اب تک اس بیماری کو ختم کرنے کا کوئی  ذریعہ فی الحال تو ملا ہے لیکن  کا پتہ نہیں ۔ اس وبا سے عالمی معیشت بری طرح متاثر ہوئی ، لیکن مشرق وسطی کے بیشتر ممالک کی صورتحال بدتر ہوگئی۔ ادھر ، کویت  کورونا دکے بحران کے دور میں ایک نیا قانون لے کر آرہا ہے ، جس سے آٹھ لاکھ سے زیادہ ہندوستانی متاثر ہوسکتے ہیں۔ بتایا جارہا ہے کہ کوئت ملک میں بے روزگاری کو کم کرنے کے لئے یہ سخت اقدام اٹھانے جارہاہے

 

 

Advertisement

Related Articles