لکھنؤ میں مکمل لاک ڈاؤن کے دوران چارباغ ریلوے اسٹیشن پر چھایا سناٹا کا ایک منظر

لکھنؤ : عالمی وبا کورونا وائرس کے پیش نظر اتوار کے روز مکمل لاک ڈاؤن رہا۔ اس دوران اشیائے ضروریہ اور ادویات کی دکانوں کے علاوہ سبھی بازار اور دکانیں بند رہیں۔ سڑکوں پر خاموشی چھائی رہی۔لوگ اپنے گھروں میں قید تھے۔ سڑکوں پر غیر ضروری طور پر نکلنے والے لوگوں کے خلاف پولیس کا رویہ سخت رہا۔ جگہ جگہ اور تقریباً ہر چوراہوں پر پولیس کی مستعد نظر آئی۔  اتوار کے روز مکمل لاک ڈاؤن کے دوران چارباغ ریلوے اسٹیشن پر چھایا رہا سناٹا۔

Advertisement

Related Articles