بھول کے ایک گاؤں میں سیلاب کی صورت حال، این ڈی آر ایف کی ٹیم لوگوں کو محفوظ مقامات پر لے جاتی ہوئی
اگست 22, 2020
156 Less than a minute
بھوپال : مدھیہ پردیش کے بھوپال ضلع کے پیپلیا گاؤں میں ہفتہ کو کولن ندی میں آبی سطح میں اضافے کی وجہ سے کھیتوں میں سیلاب کی صورت حال پیدا ہوگئی۔ این ڈی آر کی ٹیم بذریعہ کشتی کھیتوں میں کام کربنے والے مزدوروں کو محفوظ مقامات پر لےجاتے ہوئے