جنوبی افریقی ٹیسٹ کرکٹر حمزہ معطل

کیپ ٹائون،مارچ۔ جنوبی افریقہ کے کھلاڑی زبیر حمزہ کا ڈرگ ٹیسٹ مثبت آگیا۔ انہوں نے رضاکارانہ طور معطل ہونے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ 26 سالہ زبیر نے چھ ٹیسٹ میچ اور ایک ون ڈے کھیلا ہے۔ کرکٹ جنوبی افریقا کے مطابق آئی سی سی کے 17 جنوری کو ہونے والے اینٹی ڈوپنگ ٹیسٹ میں حمزہ کے جسم میں فیوروسیمائڈ کا ٹیسٹ مثبت آیا۔ وہ آئی سی سی کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں۔

Related Articles