یوپی مانسون اجلاس میں 65 سال سے اوپر کے ممبران اسمبلی کریں گے ورچوئل حصہ داری ، اجلاس کل سے شروع 

20 اگست سے شروع ہونے والے یوپی کے تین  روزہ  مانسون اجلاس میں 65 سال کے اوپر ممبران اسمبلی ورچوئل شراکت داری  کریں گے۔ اس  سلسلے میں اترپردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ  نے اسمبلی اسپیکر ہردئے نارائن دیکشت سے درخواست کی تھی ، جس پر انہوں نے رضامندی ظاہر کردی ہے ۔  وہیں ایسے ممبر ان اسمبلی جو بیمار ہیں انہیں ورچوئل حصہ داری سے ہی ان کی حاضری تسلیم کرلی جائے گی۔

Related Articles