شاہد آفریدی نے رضوان کو مستقبل کا کپتان قرار دے دیا

کراچی،فروری۔ سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ محمد رضوان پاکستان کے مستقبل کے کپتان ہیں۔ ایک ٹی وی انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ حارث نیکامران غلام کو تھپڑ مارکر کوئی اچھی حرکت نہیں کی ، دنیا بھر میں پی ایس ایل دیکھا جارہا ہے، ایسے میں اس قسم کی حرکت ریکارڈ پر آجاتی ہے۔اعظم خان کو اپنی فٹنس پر کام کرنا ہوگا۔

 

Related Articles