بجرنگ دل پر پاندی ہندو عقیدے کے ساتھ کھلواڑ:یوگی
یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے کرناٹک میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس پر سخت نشانہ لگایا۔ انہوں نے بجرنگ دل پر پاندی کو ہندو عقیدے کے ساتھ کھلواڑ کر دیاوزیراعلی نے کہا کہ کانگر یس ہندو عقیدے کے ساتھ کھلواڑ کر نے کی کو شش کر رہی ہے۔کرناٹک انتخابات میں بجرنگ دل پر پابندی لگانے کے کانگریس کے وعدے پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے حملہ بولا۔ وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ ساتھ ہی بی جے پی کے تمام بڑے نیتائوںنے اس کو لے کر کانگریس پر مسلسل حملے کر رہے ہیں۔اور اب وزیراعلی یوگی آتیہ ناتھ نے بھی کانگر یس پر سا دھا نشانہ۔