وزیراعظم نے ممبئی کے تاج محل پیلیس میں ای سی او ملیٹس فوڈ فیسٹول کی ستائش کی

نئی دہلی، اپریل۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے، ممبئی کے تاج محل پیلیس میں منعقد ایس سی او ملیٹس فوڈ فیسول کی ستائش کی ہے۔مقامی رکن پارلیمنٹ جناب منوج کوٹک نے ایک ٹوئیٹ میں، اس فیسٹول اور جل گاؤں کی جوار، ناگپور کی باجرا اورنگ آباد کی راگی، کی ایس سی او ملیٹس فوڈ فیسٹول کے ذریعے تاج محل پیلیس تک پہنچ کے بارے میں بتایا تھا۔وزیراعظم نے اس کے جواب میں ٹوئیٹ کیا:’’ممبئی میں شری اَن کو مقبول بنانے کی ایک قابل تعریف کوشش۔‘‘

Related Articles