جوتا اٹھا کر جشن منانا محض تفریح ہے، تبریز شمسی

کراچی ،فروری۔کراچی کنگز کے جنوبی افریقی کرکٹر تبریز شمسی نے ملتان سلطانز کے خلاف وکٹ لینے پر جوتا اٹھا کر جشن منانے کی وجہ بتادی۔ ان کا کہنا ہے کہ جب بولر وکٹ لیتا ہے تو کبھی کبھار امپائر تھرڈ امپائر سے تصدیق کرتا ہے یہ آؤٹ ہے یا نہیں ہے؟اسی طرح میں بھی تھرڈ امپائر کو نمبر ملارہا تھا یہ پوچھنے کے لیے کہ یہ آؤٹ ہوا یا نہیں۔ البتہ یہ ایسی کوئی سنجیدہ بات نہیں ہے، جوتے سے فون ملانا فیلڈ پر ایک تفریح تھی اور کچھ نہیں۔

Related Articles