ہم وطن شیلٹن کو ہرا کر ٹامی سیمی فائنل میں

میلبورن،جنوری.امریکہ کے ٹامی پال نے بدھ کو آسٹریلین اوپن 2023کے میراتھن کواٹر فائنل مقابلہ میں ہم وطن بین سیلٹن کو7-6،6-3،5-7،6-4سے ہرا کر سیمی فائنل میں جگ بنالی ہے۔راڈ لیور ارینا میں تقریبا تین گھنٹے چلنے والے مقابلے میں دنیا کے 35ویں رینکنگ کی کھلاڑی پال نے پہلی بار آسٹریلین اوپن میں شرکت کرنے والے بین شیلٹن کا سفر ختم کرکے خطاب کی طرف ایک قدم بڑھادیا۔ یو ایس اوپن کے بعد اپنا دوسرا گرینڈ سلیم ٹورنامنٹ کھیلنے والے 20سالہ کھلاڑی نے حالانکہ پال کے سامنے سخت چیلینج پیش کی لیکن آخر میں انہیں گھنٹے ٹیکنے پر مجبور کر دیا۔خواتین سنگل کے ایک دیگر کواٹر فائنل مقابلہ میں چیک ریپبلک کی کرولینا پلسکوا کو پولینڈ کی لیٹن نے 6-3،7-5سے ہرایا۔ دنیاکی 45ویں رینکنگ کی لیٹن سے اس سے پہلے پیر کوایک بڑا الٹ پھیر کرتے ہوئیعالمی رینکنگ چار فرانس کی کرولیناگارسیاکو شکستدے کرکواٹر فائنل میں اپنی جگہ بنائی تھی۔ ایک گھنٹہ27منٹ تک چلنے اس میچمیں لیٹن نے پہلاسیٹ آسانی سے جیت لیا حالانکہ دوسریسیٹ میں پلیسکواسے انہیں سخت چیلینج ملا لیکن آخر کارلیٹن کے نام سیمی فائنل کا ٹکٹ کاٹا گیا۔

 

Related Articles