فیروزآباد:دسمبر۔ اترپردیش کے ضلع فیروزآباد کے لائن پار علاقے میں لمبے عرصے سے غیر قانونی طور سے مقیم ایک بنگلہ دیشی شہری کو پولیس نے ہفتہ کو گرفتار کیا ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ مخبر کی اطلاع پر پولیس نے ایک 80سالہ بنگلہ دیشی کو گرفتار کیا اور اس کے قبضے سے 31500ٹکا بنگلہ دیشی کرنسی بھی برآمد کی ہے۔ گرفتار بزرگ شناخت افسر علی باشند نوگا کے طور پر کی گئی ہے۔خفیہ ڈیپارٹمنٹ کے انسپکٹر نے بتایا کہ گرفتار بنگلہ دیشی شہری کے خلاف مقدمہ درج کرکے اسے جیل بھیج دیا گیا ہے۔
Related Articles
Check Also
Close-
اترپردیش میں گھرونی پر قرض لینا ہوا آسان
جون 26, 2022