پیرو پیرا بیڈمنٹن کے فائنل میں سوکانت کدم

نئی دہلی، دسمبر۔عالمی نمبر تین سوکانت کدم پیرو پیرا بیڈمنٹن انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کے فائنل میں داخل ہو گئے ہیں۔ ایس ایل 4 زمرے کے فائنل میں سوکانت کا مقابلہ سنگاپور کے چی ہیونگ آنگ سے ہوگا۔ سکانت نے اپنے آخری مقابلے میں ہیونگ آنگ کو شکست دی تھی۔ سوکانت کدم نے سیمی فائنل میں گوئٹے مالا کے راؤل انگویانو کو 21–10,21-12 سے شکست دی۔ یہ میچ صرف 20 منٹ تک جاری رہا اور سکانت نے اپنے حریف کو پوری طرح پیچھے چھوڑ دیا۔

Related Articles