سنجے راؤت شیو سینا کے چیف ترجمان

ممبئی،شیو سینا نے راجیہ سبھا رکن سنجے راؤت کو پارٹی کا چیف ترجمان مقرر کیا ہے۔شیوسینا نے منگل کو یہا اطلاع دی۔
اس کے ساتھ ہی رکن پارلیمنٹ اروند ساونت اور دھیریے شیل مانے ،راجیہ سبھا رکن پرینکا چترویدی ،ریاست کے وزیر اودے سامنت ،انل پرب اور گلاب راو پاٹل، رکن اسمبلی سنیل پربھو اور پرتاپ سرنائک ،ممبئی کے میئر کشوری پیڈنیکر اور سینئر لیڈر نیلم گورہے پارٹی کے ترجمان ہوں گے۔

Related Articles