چلی میں زلزلہ کے شدید جھٹکے

ماسکو، چلی کے ساحلی شہر چلین سٹی میں زلزلہ کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔
امریکی جیولوجیکل سروے سنٹر(یوایس جی ایس سی) نے اتوار کے روز یہ اطلاع دی۔ یوایس جی ایس سی نے بتایا کہ زلزلہ مقامی وقت کے مطابق سات بجکر 16منٹ آؤلے سے 28 میل دور شمال مغربی سمت میں آیا۔ ریکٹر اسکیل پر زلزلہ کی شدت 6.4 تھی اور اس کا مرکز زمین کی سطح سے 17 میل نیچے تھا۔

 

Related Articles