انس جابر ومبلڈن کے فائنل میں

لندن ،جولائی۔تیونس کی انس جابر ومبلڈن ٹینس چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئیں، وہ گرینڈ سلم ایونٹ کے فائنل تک رسائی پانیوالی پہلی عرب خاتون کھلاڑی ہیں، انہوں نے لاسٹ فور میچ میں جرمن حریف تتیانا ماریہ کو 1-2سے شکست دی۔ دوسری جانب سابق عالمی نمبر ایک سائمونا ہالیپ شکست کے بعد باہر ہو انہیں قازقستان کی ایلینا رباکینا نے زیرکرکے پہلی بار فائنل میں جگہ بنائی۔

 

 

Related Articles