وزیراعلی تلنگانہ سے پرشانت کشور کی ملاقات

حیدرآبادمئی۔انتخابی حکمت عملی کے ماہر پرشانت کشور، تلنگانہ کے وزیراعلی کے چندرشیکھرراو سے 18مئی کو ملاقات کریں گے۔بتایاجاتا ہے کہ ریاست کی سیاسی صورتحال پر وہ وزیراعلی کو رپورٹ پیش کریں گے۔سمجھاجاتا ہے کہ کشور، وزیراعلی کو ان حلقوں کی رپورٹ پیش کریں گے جہاں حکمران جماعت ٹی آرایس کمزورہے۔کیمپ آفس میں پلے پرگتی اورپٹناپرگتی پروگرام کے سلسلہ میں ہونے والے اجلاس کے دن ہی یہ ملاقات ہوگی۔

Related Articles