توہین عدالت کیس: سینئر وکیل پرشانت بھوشن نے سپریم کورٹ میں دائر کی عرضی ، کہا- اجازے دیں
نئی دہلی :سینئر وکیلپرشانت بھوشن نے ہفتے کے روز سپریم کورٹ میں رٹ پٹیشن دائر کی ہے۔ اس کے تحت انہیں انہیں مجرمانہ توہین عدالت کے خلاف اپیل کرنے کا اختیار دیا جائے تاکہ اس کیس کی سماعت بڑی اور دوسری بنچ کرسکے۔
اس سے قبل جمعرات کو عدالت عظمی نےایڈوکیٹ پرشانت بھوشن اور صحافی ترون تیج پال کے خلاف زیر التواء توہین 2009کے توہین عدالت کیس میںجمعرات کو اٹارنی جنرل کے کے وینوگوپال سے مدد کرنے کی درخواست کی تھی۔