شمال مشرقی ریلوے سے 13 جوڑی خصوصی ٹرینیں 12 ستمبر سے چلیں گی
گورکھپور،شمال مشرقی ریلوے سے گزرنے والی 13 جوڑی خصوصی ٹرینیں 12 ستمبر سے چلائی جائيں گی۔
شمال مشرقی ریلوے کے ترجمان نے آج یہاں بتایا کہ خصوصی ٹرین نمبر 105004 گورکھپور۔ کانپور انور گنج، ٹرین نمبر 05003 کان پور انور گنج-گورکھپور، ٹرین نمبر 02571 گورکھپور۔ دہلی ہمسفر، ٹرین نمبر 02572 دہلی-گورکھپور ہمسفر، 02591 گورکھپور-یسونت پور(ہفتے میں دو دن) ، 02592 یسونت پور-گورکھپور (ہفتے میں دو دن)، ٹرین نمبر 057007 وارانسی سٹی – لکھنؤ جن کرشک خصوصی ٹرین، ٹرین نمبر 05008 لکھنؤ – وارانسی سٹی، ٹرین نمبر 12003 لکھنؤ جنکشن ۔ نئی دہلی شتابدی، 02004 نئی دہلی۔ لکھنؤ جنکشن شاتبدی اسپیشل ٹرین، 01108 منڈواڈیہہ ۔گوالیار بندیل کھنڈ، 01107 گوالیار – منڈوواڈیہہ، 12670 چھپرا-چنئی خصوصی ٹرین اور ٹرین نمبر 02669 چنئی-چھپرا 12 ستمبر سے شروع کی جائیں گی۔
انہوں نے بتایا کہ اسی طرح ٹرین نمبر 05909 ڈبروگڑھ-لال گڑھ، 05910 لال گڑھ۔ ڈبروگڑھ خصوصی ٹرین، ٹرین نمبر 05933
ڈبروگڑھ۔ امرتسر، ٹرین نمبر 05934 امرتسر۔ ڈبروگڑھ اسپیشل ٹرین، ٹرین نمبر 09051 ولساڈ – مظفر پور شرمک اسپیشل ٹرین، ٹرین نمبر 09052 مظفر پور۔ ولساڈ شرمک اسپیشل ٹرین، 04723 کانپور-بھیوانی اسپیشل ٹرین ، ٹرین نمبر 04724 بھیوانی – کانپور ،02435 وارانسی-نئی دہلی وندے بھارت خصوصی ٹرین، 02436 نئی دہلی – وارانسی وندے بھارت خصوصی ٹرین کو بھی چلایا جائے گا۔