شردھا کپور نے اپنی نئی فلم کا پوسٹر شیئر کردیا

ممبئی،جنوری۔شردھا کپور نے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے اپنی نئی فلم ’تْو جھوٹی میں مکار‘ کا پوسٹر شیئر کیا ہے۔فلم میں ان کے ساتھ رنبیر کپور بھی شامل ہیں، اس رومانوی مزاحیہ فلم کا ٹریلر 23 جنوری کو ریلیز ہوگا۔تو جھوٹی میں مکار پوری دنیا میں ہولی تہوار کے موقع پر 8 مارچ کو ریلیز ہوگی۔شردھا کپور 3 برس بعد بڑے پردے پر مرکزی کردار ادا کریں گی۔اداکارہ نے پوسٹر کے کیپشن میں تحریک کیا کہ تصویر میں نظر آنے والے افراد اتنے قریب نہیں ہیں جیسا کہ نظر آرہے ہیں، ان کا اشارہ فلم میں اپنی اور رنبیر کپور کی طرف ہے۔

 

Related Articles