در جمہوریہ ہند کا آج آرمی ہسپتال (ریفرل اینڈ ریسرچ) میں موتیا بند کا آپریشن ہوا

نئی دہلی، نومبر۔صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو کا آج صبح (20 نومبر 2022کو ) آرمی ہسپتال (ریفرل اینڈ ریسرچ) ، نئی دہلی میں دائیں آنکھ کے لیے موتیا بند کا آپریشن ہوا۔ آپریشن کامیاب رہا اور انہیں ہسپتال سے رخصتی دے دی گئی۔16 اکتوبر 2022 کو آرمی ہسپتال میں ان کی بائیں آنکھ کا بھی کامیاب آپریشن ہوا تھا۔

Related Articles