وزیر اعظم نے پونے میں سنت تکارام جی کے مجسمے کے سامنے پرارتھنا کی

پونے، جون۔وزیر اعظم نریندر مودی نے پونے میں سنت توکارام جی کے مجسمے کے سامنے پرارتھنا کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سنت تکارام جی کے نظریات بہت سے لوگوں کو تحریک دیتے ہیں اور ہمیں دوسروں کی خدمت کرنے اور ایک دردمند معاشرے کو پروان چڑھانے کی ترغیب بھی دیتے ہیں۔وزیر اعظم کے دفتر کے ٹویٹ کے مطابق پی ایم ‘‘ @narendramodi پونے میں سنت تکارام جی کے مجسمے کے سامنے کھڑے ہوکر انتہائی عقیدت کے ساتھ یہ کہتے ہیں کہ سنت تکارام جی کے نظریات بہت سے لوگوں کو تحریک دیتے ہیں۔ وہ ہمیں دوسروں کی خدمت کرنے اور ایک ہمدرد معاشرے کو پروان چڑھانے کی بھی ترغیب دیتے ہیں۔’’

Related Articles