دبئی ایکسپو کے دوران نورافتیحی کے ڈانس نے انٹرنیٹ پر دھوم مچادی دی

دبئی،فروری۔ بالی ووڈ اداکارہ اور ڈانسر نورہ فتیحی نے اپنے دلکش رقص اور خوبصورت انداز کی وجہ سے دبئی ایکسپو 2022 میں سب کے دل موہ لیے، وہاں پر 30000 سے زائد لوگ موجود تھے ۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنے اس تجربے کو بیان کرتے ہوئے اپنے مداحوں کے لیے ایک خوبصورت پیغام بھی جاری کیا۔انہوں نے اپنے انسٹاگرام ہینڈل پر لکھا کہ ’’اگر میں اپنے دبئی ایکسپو 2020 کے شو کی طرف جآں تو نورینا تم نے کر دکھایا، دبئی میں ایک نہ بھولنے والی رات کیا ٹرن اوور ہے، آپ سب کا بہت شکریہ جو یہاں آئے اور لطف اندوز ہوئے ، یہ بہتر اور بڑی ہو سکتی تھی۔۔ الحمداللہ‘‘۔

Related Articles