ریا چکرورتی کی درخواست ضمانت مسترد

ممبئی، انسداد منشیات اسکواڈ کی ایک خصوصی عدالت نے سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے معاملے میں منشیات کے زاویے سے تحقیقات کے بعد گرفتار بالی ووڈ اداکارہ اور سوشانت سنگھ کی گرل فرینڈ ریا چکرورتی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔

Related Articles