ایم ایس ایم ای یو پی کاگروتھ انجن

لکھنؤ،جون۔ وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے چھوٹے، کافی چھوٹے اور درمیانے کاروبار(ایم ایس ایم ای) کو اترپردیش کا گروتھ انجن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ریاست کو ایک ٹریلین ڈالر کی معیشت بنانے میں اس شعبے کا کافی اہم ہے۔یوگی نے پیر کو یوم ایم ایس ایم ای پر سبھی کاروباریو ں کو مبارک باد دیتے ہوئے ٹویٹ کیا ایم ایس ایم ای دیوس کی سبھی کاروباریوں کو پر خلوص مبارک باد، ایم ایس ایم ای نئے ہندوستان کے نئے اترپردیش کا گروتھ انجن ہے۔ جو ریاست کو ایک ٹریلین ڈالتر کی معیشت بنانے کے عزم کی تکمیل میں کافی اہم کردار ادا کررہے ہیں۔وزیر اعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے یوگی نے کہا وزیر اعظم کی ترغیب سے اترپردیش حکومت ایم ایس ایم او کے فروغ کے لئے پرعزم ہے۔

Related Articles