۲۹؍اکتوبر کو تحفظ ایمان کانفرنس

لکھنؤ مسلم یوتھ بردرس اترپردیش کے زیر اہتمام ۲۹؍اکتوبر، بروز جمعرات، لکھنؤ کے فریدی پور، دوبگا میں تحفظ ایمان کانفرنس منعقد ہوگی۔ پروگرام نماز عشاء کے بعد شروع ہوگا، جس میں علماء کرام کے خطابات، تلاوتِ قرآن اور نعت خوانی سمیت مختلف دینی پروگرام پیش کیے جائیں گے۔

کانفرنس میں خصوصی طور ۱۳؍ویںعظیم الشان اجلاس عام اور تحفظ ایمان کے موضوع پر خطاب ہوگا۔ پروگرام کی نظامت قاری رضی الدین صدیقی کریں گے، جبکہ متعدد ممتاز علماء اور دینی شخصیات کی شرکت متوقع ہے۔ منتظمین نے عوام سے پروگرام میں شرکت کی اپیل کی ہے۔

Related Articles