رام چرن اور اہلیہ اپسنا چھٹیاں گزارنے مالدیپ روانہ

ممبئی،اپریل۔رام چرن بھارت کی تیلگو فلم انڈسٹری کے بڑے اداکار ہیں، ان کو اداکارہ بیگم اپسنا کامینینی کے ساتھ ایئرپورٹ پر دیکھا گیا۔دونوں چھٹیاں گزارنے کیلیے مالدیپ گئے ہیں، ان کے یہاں بچے کی ولادت بھی متوقع ہے۔چند ہفتے قبل انہوں نے اپنے بچے کیلئے دبئی میں ’بیبی شاور‘ کی تقریب رکھی تھی۔آج کل رام چرن اپنی فلم ‘گیم چینجر‘ پر کام کر رہے ہیں جس میں ان کے مدمابل کیارا ایڈوانی ہیں۔

 

Related Articles