شیوسینا لیڈر سدھیر سوری کو پنجاب کے امرتسر میں گولی مار دی گئی

امرتسر، نومبر۔شیوسینا کے سینئر لیڈر سدھیر سوری کو پنجاب کے امرتسر شہر میں جمعہ کو ایک احتجاج کے دوران ایک نامعلوم شخص نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ اسے تشویشناک حالت میں ہسپتال لے جایا گیا ہے۔موصولہ اطلاعات کے مطابق یہ واقعہ ایک مندر کے باہر اس وقت پیش آیا جب شیو سینا لیڈر (ادھو ٹھاکرے کا گروپ) احتجاج میں حصہ لے رہے تھے، جب بھیڑ میں سے کسی نے مسٹر سوری کو گولی مار دی۔مشتبہ مسلح شخص نے اس پر فائرنگ کی اور موقع سے فرار ہوگیا۔

Related Articles