علیم ڈار نے مسلسل تین بار بہترین امپائر کا ایوارڈ جیتا

لاہور،مارچ. علیم ڈار کی کارکردگی کی گذشتہ سال توقعات کے برعکس رہی۔ علیم ڈار نے ریکارڈ 144 ٹیسٹ میچز میں امپائرنگ کی علیم ڈار نے 222 ون ڈے اور 69 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیئے۔ علیم ڈار نے سال 2009 سے 2011 تک مسلسل تین سال آئی سی سی امپائر آف دی ایئر کے اعزاز بھی اپنے نام کیا تھا۔

Related Articles