پارلیمنٹ میں ایوان کی کارروائی شام 5 بجے تک کیلئے ملتوی 

پارلیمنٹ کے مانسون اجلاس کا آج پانچواں دن ہے۔ جمعرات کو لوک سبھا کے ذریعہ زرعی بل منظور کروانے میں مودی حکومت یقینی طور پر کامیاب رہی ، لیکن اس کی اتحادی شرومنی اکالی دل (بادل) نے اس کی مخالفت کی ہے۔مخالفت کرتےہوئے پارٹی کی رکن پارلیمنٹ ہرسمرت کور نے کابینہ سے استعفی دے دیا ہے۔ وہیں کانگریس کے لیڈرادھیررنجن چودھری نے حکومت کو کسان مخالف بتایا ہے۔ ایوان بالا نے آج ہومیوپیتھی ترمیمی بل منظور کیا۔
پارلیمنٹ میں ایوان کی کارروائی شام 5 بجے تک کیلئے ملتوی کردی گئی ہے ۔

Related Articles