سکندر رضا کی درخواست پر عمران طاہر نے زمبابوین اسپنر کو مشورے دئیے

کراچی،فروری۔پی ایس ایل 8 میں لاہور قلندرز سے تعلق رکھنے والیزمبابوے کیسکندر رضا کی درخواست پر عمران طاہر نے زمبابوین اسپنر کو گگلی بولنگ کے مفید مشورے دئیے۔کراچی میں عمران طاہر نے راشد خان سے سیکھی گگلی سکندر ضا کو سیکھائی۔سکندر رضا نے کہا کہ اگر فرنچائز کرکٹ نہ ہوتی تو مجھے اپنے اسکلز بہتر بنانے کے ایسے مواقع نہ ملتے، انٹرنیشنل کرکٹ میں آپ کو یہ سب کچھ نہیں ملتا، فرنچائز کرکٹ میں دنیا کے ٹاپ اسٹارز سے بہت کچھ سیکھنے کا۔موقع ملتا ہے۔

Related Articles