میسی اور ایمباپے میں ٹاپ اسکورر کی دوڑ

دوحہ،دسمبر۔ قطر فیفا ورلڈ کپ کے ٹاپ اسکورر کے لئے ارجنٹائن کے کپتان لائنل میسی اور فرانس کے کائلیان ایمباپے کے درمیان مقابلہ ہے، دونوں نے 5، 5 گول کئے ہیں۔ دْوسرے نمبر پر بھی ارجنٹائن کے جولین الواریز اور فرانس کے اولیور جیرو نے 4، 4 گول کئے ہیں۔ ان میں سے کسی ایک کا فیصلہ فائنل میں ہو جائے گا۔

Related Articles