پرینکا گاندھی بھارت جوڑو یاترا میں شرکت کے لئے اندور پہنچیں

اندور، نومبر۔ کانگریس جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی بھارت جوڑو یاترا میں شرکت کے کے لیے مدھیہ پردیش کے اندور پہنچیں، جہاں ہوائی اڈے پر کانگریس لیڈروں نے ان کا استقبال کیا۔محترمہ پرینکا گاندھی کے ساتھ ان کے شوہر رابرٹ واڈرا بھی تھے۔ محترمہ پرینکا گاندھی یہاں سے سڑک کے ذریعے برہان پور جائیں گی، جہاں وہ کانگریس کے سینئر لیڈر راہل گاندھی کی بھارت جوڑو یاترا میں شامل ہوں گی۔ وہ 24 اور 25 نومبر کو یاترا میں شامل ہونے کے بعد 26 نومبر کو واپس لوٹ جائیں گی۔

Related Articles