فیفا ورلڈکپ: نیدرلینڈز نے سینیگال کو 0-2 سے شکست دے دی

دوحا،نومبر۔قطر میں جاری فیفا ورلڈکپ 2022 کے تیسرے میچ میں نیدرلینڈز نے سینیگال کو دو صفر سے ہرا دیا۔دوحہ میں کھیلیگئے دوسرے میچ میں نیدرلینڈز نے سینیگال کو 0-2 سے شکست دے دی۔پہلے ہاف کے اختتام تک مقابلہ بغیرکسی گول کے برابر تھا جس میں سینیگال کی ٹیم کا پلڑا نسبتاً بھاری رہا مگر اْن کیکھلاڑی گول نہ کرسکے۔دوسرے ہاف میں بھی سخت مقابلہ ہوا تاہم نیدرلینڈز نے کھیل کے خاتمے سے 12 منٹ قبل گیپکو کے ذریعے برتر ی حاصل کی اور پھر کھیل کے بالکل آخری لمحات میں کلاسین نیگول کرکے ٹیم کی برتری دوگنی کردی۔اس سے قبل ا?ج کے پہلے میچ میں انگلینڈ نے ایران کو 2 کیمقابلے6 گول سے ہرا دیا۔

Related Articles