سابق وزیر وکرما جیت موریہ کے انتقال پر یوگی رنج وغم کا اظہار کیا

لکھنؤ:دسمبر۔ اترپردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے سابق وزیر و سابق بی جے پی ایم ایل اے وکرما جیت موریہ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے مرحوم کی روح کی تسکین کی آرزو کرتے ہوئے مغموم اہل خانہ سے یکجہتی کا اظہاہر کیا۔ قابل ذکر ہے کہ موریہ کا جمعہ کو پریاگ راج میں حرکت قبل بند ہونے سے انتقال ہوگیا تھا۔ وہ تقریبا 63برس کے تھے۔ نائب وزئر اعلی کیشو پرساد موریہ کے قریبی مانے جانے والے موریہ سال2017 کے اسمبلی انتخاب میں بی جے پی کے ٹکٹ پر ایم ایل اے منتخب ہوئے تھے۔

Related Articles