وینس فلم فیسٹول: کولن فیرل بہترین اداکار، کیٹ بلینچیٹ بہترین اداکارہ قرار

وینس،ستمبر۔وینس فلم میلے میں کولن فیرل بہترین اداکار، کیٹ بلینچیٹ بہترین اداکارہ کا ایوارڈ لے اڑیں۔کولن فیرل کو فلم ’دی بینشیز آف انی شیرِن‘ کے لیے بہترین اداکار کا ایوارڈ ملا۔کیٹ بلینجیٹ کو فلم ’ٹار‘ کے لیے بہترین اداکارہ کا ایوارڈ دیا گیا۔جیل میں قید ایرانی فلمساز جعفر پناہی کو فلم ’نو بیئرز‘ کے لیے اسپیشل جیوری ایوراڈ ملا۔اٹلی کے فلم ساز لْوکا گواڈاگ نینو کو فلم ’بونز اینڈ آل‘ کے لیے بہترین ڈائریکٹر کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

Related Articles