وزیراعظم نے انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جے پور کا افتتاح کیا

نئی دہلی ۔ستمبر۔وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کے روز ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعےسینٹرل انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکل انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی (سی آئی پی ای ٹی) جے پور کا افتتاح کیا۔ حکومت راجستھان کے ساتھ حکومت ہند نے انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکل ٹیکنالوجی( سی آئی پی ای ٹی) جے پور قائم کیا ہے۔ یہ خود انحصار ، پیٹرو کیمیکل اور اس سے وابستہ صنعتوں کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے وقف ہے۔ یہ نوجوانوں کو تکنیکی پیشہ ور بننے کے لیے تعلیم فراہم کرے گا۔

Related Articles