مشر نے گنیش چترتھی پر نیک خواہشات دیں

جے پور، ستمبر,راجستھان کے گورنر کلراج مشر نے گنیش چترتھی کے موقع پر ملک اور ریاست کے عوام کومبارکباد اور نیک خواہشات دی ہیں۔مسٹر مشرنے کہاکہ بھگوان گنیش رکاٹوں کو دور کرنے والے ہیں۔ انہوں نے بھگوان گنیش سے تمام کو مثبت توانائی، سکھ، خوشحالی اور بہترصحت دینے کی نیک خواہش کی۔انہوں نے عالمی وبا کورونا سے بچاو کے لئے مقررہ پروٹوکول اور حکومت کی رہنما ہدایات پر عمل کرتے ہوئے یہ تہوار منانے کی اپیل کی۔

Related Articles