اسمبلی ضمنی انتخابات:ایس پی نے 4امیدواروں کا اعلان کیا

لکھنؤ:سماج وادی پارٹی(ایس پی) نے ریاست میں 3نومبر کو مجوزہ اسمبلی ضمنی انتخابات کے لئے پیر کو اپنے چار امیدواروں کا اعلان کیا ہے۔
ضمنی انتخابات کے لئے پرچہ نامزدگی کا آغاز 9اکتوبر سے ہوگا۔پارٹی ذرائع کے مطابق نوگاوں سادات سیٹ سے سید جاوید عباس،ٹنڈلہ سیٹ سے مہاراج سنگھ،گھاٹم پور (کانپور دیہات) سے اندرجیت کوری،ملہنی (جونپور)سےلکی یادو پارٹی کے امیدوار ہوں گے۔
ملہنی سیٹ پر ایس پی کے رکن اسمبلی پارس ناتھ یادو کے انتقال کے بعد یہ سیٹ خالی ہوئی ہے باقی سیٹوں پر بی جے پی کا قبضہ تھا۔
یواین آئی۔ولی

Related Articles