شاہ ہری دوار کے دورے پر، دھامی نے استقبال کیا

ہری دوار/دہرادون،مارچ۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ جمعرات کو اتراکھنڈ میں ہری دوار کے دورے پر پہنچے۔مستر شاہ کے یہاں پہنچنے پر ہری دوار مین واقع بھلا انٹر کالج میدان میں وزیراعلی پشکر سنگھ دھامی دیگر لیڈروں نے ان کا استقبال کیا۔اس موقع پر بی جے پی کے ریاستی صدر مہیندر بھٹ، کابینی وزیر ڈاکٹر دھن سنگھ راوت، ایم اورایم ایل ایز موجود رہے۔

Related Articles