امریکی وزیر خارجہ نے محمود عباس کے سامنے کیا سکیورٹی پلان پیش کیا؟

راملہ ،فروری ۔ امریکی نیوز ویب سائٹ Axios نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے سامنے سکیورٹی منصوبہ پیش کیا اور ان پر پلان کو قبول کرنے کے لیے دباؤ ڈالا۔ویب سائٹ نے امریکی اور اسرائیلی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ سکیورٹی پلان میں جنین اور نابلس پر اتھارٹی کا کنٹرول بحال کرنا شامل ہے، جس میں دونوں شہروں میں مزاحمت کاروں کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک خصوصی فلسطینی فورس کو تربیت دینا بھی شامل ہے۔سائٹ کی رپورٹ نے اشارہ کیا کہ فلسطینیوں کو امریکی منصوبے کے بارے میں تحفظات ہیں کیونکہ اس میں اسرائیل کے مطالبات شامل نہیں ہیں۔ امریکی وزیر خارجہ نے محمود عباس کے سامنے کیا سکیورٹی پلان پیش کیا؟
راملہ ،فروری ۔ امریکی نیوز ویب سائٹ Axios نے کہا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ نے فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کے سامنے سکیورٹی منصوبہ پیش کیا اور ان پر پلان کو قبول کرنے کے لیے دباؤ ڈالا۔ویب سائٹ نے امریکی اور اسرائیلی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ سکیورٹی پلان میں جنین اور نابلس پر اتھارٹی کا کنٹرول بحال کرنا شامل ہے، جس میں دونوں شہروں میں مزاحمت کاروں کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک خصوصی فلسطینی فورس کو تربیت دینا بھی شامل ہے۔سائٹ کی رپورٹ نے اشارہ کیا کہ فلسطینیوں کو امریکی منصوبے کے بارے میں تحفظات ہیں کیونکہ اس میں اسرائیل کے مطالبات شامل نہیں ہیں۔

Related Articles