ورلڈ جونیئر اسکواش، حمزہ خان کی فتح

پیرس،اگست۔ پاکستانی کھلاڑی حمزہ خان نے ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے اگلے رائونڈ میں کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ فرانس میں جاری ایونٹ کے تیسرے رائونڈ میں حمزہ خان نے کوریا کے جویونگ نا کو زیر کیا۔

Related Articles