مہاراشٹر میں تباہ شدہ کشتی سے پانچ افراد کو بچا لیا گیا

ممبئی، اگست۔انڈین کوسٹ گارڈ نے مہاراشٹر کے علی باغ میں سوئٹزرلینڈ کے جھنڈے والی کشتی سے غیر ملکیوں سمیت عملے کے پانچ اراکین کو بچالیا گیا۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ریسکیو ہیلی کاپٹر کے ذریعے کیا گیا۔ عملے کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کی حالت مستحکم ہے۔

Related Articles