نائیجریا: گرجا گھر میں بھگدڑ سے 31 افراد ہلاک ہوگئے

لاگوس۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ نائیجریا کی ریاست ریورز کیگرجا گھر میں پیش آیا جہاں کھانیکی تقسیم کیدوران بھگدڑ مچ گئی۔مقامی حکام کا کہنا ہیکہ واقعیکے وقت سیکڑوں افراد گرجا گھر اور اس کے باہر موجود تھے، حادثے میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جنہیں قریبی اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق کھانے کی تقسیم کے دوران کچھ لوگوں کی جلد بازی سے بھگدڑ مچی، جائے وقوعہ کی نگرانی اور حادثے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

 

Related Articles